شاہی ٹکڑے
اجزاء:
•شکر_____ 4 کھانے کے چمچ
•ڈبل روٹی سلائس_____ 5 عدد
•مکھن_____ 30 گرام
•ونیلا ایسنس_____ چند قطرے
•انڈے_____ 2 عدد
•الائچی پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•بادام پستہ_____ حسب پسند
ترکیب:
دودھ میں چینی ملا کر گرم کریں
اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں
ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
ڈبل روٹی کے سلائس مکھن میں فرائی کریں
کسی برتن میں کٹے ہوئے سلائس رکھیں اور اوپر سے دودھ ڈالیں تاکہ سلائس ڈوب جائیں۔
اسکے اوپر بادام ،پستہ اور الائچی پاؤڈر چھڑک دیں
اب برتن کو اوون میں یاہلکی آنچ پر گرم کریں
جب دودھ خشک ہوجائے تو اتار لیں شاہی ٹکڑے تیار ہیں
بادام ، پستہ کوٹ کرڈال کر سرو کریں۔
0 Comments