کنڈینسڈ ملک
اجزاء۔
- خشک دودھ 4 کپ
- پسی چینی 2 کپ
- مکھن نرم ایک چوتھائی کپ روم ٹمپریچر پر
- ابلا پانی 1 کپ
ترکیب۔
تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
یہاں تک کہ تمام اجزاء اچھی طرح یکجان ہو جائیں
جب اچھی طرح تمام اجزاء یکجان ہو جائیں گے تو ہوم میڈ
کنڈینسڈ ملک تیار ہے
اب اس کو کسی ائیر ٹائٹ گلاس جار میں ڈالیں اور فریج میں رکھ دیں
ایک ہفتے تک استعمال کر سکتے ہیں۔
0 Comments